سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 21
-
لَأُعَذِّبَنَّهُ عَذَابًا شَدِيدًا أَوْ لَأَذْبَحَنَّهُ أَوْ لَيَأْتِيَنِّي بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- لَأُعَذِّبَنَّهُۥ
- البتہ میں ضرور عذاب دوں گا اس کو
- عَذَابًا
- عذاب
- شَدِيدًا
- سخت
- أَوْ
- یا
- لَأَا۟ذْبَحَنَّهُۥٓ
- البتہ میں ضرور ذبح کروں گا اس کو
- أَوْ
- یا
- لَيَأْتِيَنِّى
- البتہ وہ ضرور لائے میرے پاس
- بِسُلْطَٰنٍ
- کوئی دلیل
- مُّبِينٍ
- واضح
یقیناً میں اسے سخت سزا دوں گا، یا اسے ذبح کر ڈالوں گا، یا میرے سامنے کوئی صریح دلیل بیان کرے.
27:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی