سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 12
-
وَأَدْخِلْ يَدَكَ فِي جَيْبِكَ تَخْرُجْ بَيْضَاءَ مِنْ غَيْرِ سُوءٍ ۖ فِي تِسْعِ آيَاتٍ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَقَوْمِهِ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَدْخِلْ
- اور داخل کردے
- يَدَكَ
- اپنا ہاتھ
- فِى
- میں
- جَيْبِكَ
- اپنے گریبان
- تَخْرُجْ
- نکلے گا وہ
- بَيْضَآءَ
- سفید
- مِنْ
- بغیر
- غَيْرِ
- کسی
- سُوٓءٍ
- تکلیف کے
- فِى
- میں
- تِسْعِ
- نو
- ءَايَٰتٍ
- نشانیوں
- إِلَىٰ
- طرف
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کی
- وَقَوْمِهِۦٓ
- اور اس کی قوم کی (طرف)
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- كَانُوا۟
- ہیں
- قَوْمًا
- لوگ
- فَٰسِقِينَ
- نافرمان
اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈال، وه سفید چمکیلا ہو کر نکلے گا بغیر کسی عیب کے ، تو نو نشانیاں لے کر فرعون اور اس کی قوم کی طرف جا، یقیناً وه بدکاروں کا گروه ہے.
27:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی