سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 11
-
إِلَّا مَنْ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًا بَعْدَ سُوءٍ فَإِنِّي غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر
- مَن
- جس نے
- ظَلَمَ
- ظلم کیا
- ثُمَّ
- پھر
- بَدَّلَ
- بدل دیا (ظلم کو)
- حُسْنًۢا
- نیکی سے
- بَعْدَ
- بعد
- سُوٓءٍ
- برائی کے
- فَإِنِّى
- تو بیشک میں
- غَفُورٌ
- غفور
- رَّحِيمٌ
- رحیم ہوں
لیکن جو لوگ ﻇلم کریں پھر اس کے عوض نیکی کریں اس برائی کے پیچھے تو میں بھی بخشنے واﻻ مہربان ہوں.
27:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی