سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 13
-
فَلَمَّا جَاءَتْهُمْ آيَاتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- تو جب
- جَآءَتْهُمْ
- آگئیں ان کے پاس
- ءَايَٰتُنَا
- ہماری آیات۔ معجزات
- مُبْصِرَةً
- روشن۔ واضح
- قَالُوا۟
- وہ کہنے لگے
- هَٰذَا
- یہ
- سِحْرٌ
- جادو ہے
- مُّبِينٌ
- کھلا
پس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے ہمارے معجزے پہنچے تو وه کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے.
27:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی