سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 76

  1. أَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمُ الْأَقْدَمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَنتُمْ
    تم
    وَءَابَآؤُكُمُ
    اور تمہاراباپ دادا
    ٱلْأَقْدَمُونَ
    پہلے

    تم اور تمہارے اگلے باپ دادا.

    26:76

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)