سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 75
-
قَالَ أَفَرَأَيْتُمْ مَا كُنْتُمْ تَعْبُدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- أَفَرَءَيْتُم
- کیا بھلا دیا تم نے
- مَّا
- جن کی
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تَعْبُدُونَ
- تم عبادت کرتے
آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو.
26:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی