سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 77
-
فَإِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِي إِلَّا رَبَّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِنَّهُمْ
- تو بیشک وہ
- عَدُوٌّ
- دشمن ہیں
- لِّىٓ
- میرے
- إِلَّا
- سوائے
- رَبَّ
- رب
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- العالمین کے
وه سب میرے دشمن ہیں. بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے.
26:77
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی