سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 56

  1. وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِنَّا
    اور بیشک ہم
    لَجَمِيعٌ
    البتہ سب
    حَٰذِرُونَ
    احتیاط برتنے والے ہیں

    اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے.

    26:56

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)