سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 57
-
فَأَخْرَجْنَاهُمْ مِنْ جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَخْرَجْنَٰهُم
- تو نکالا ہم نے ان کو
- مِّن
- سے
- جَنَّٰتٍ
- باغات
- وَعُيُونٍ
- چشموں سے
بالآخر ہم نےانہیں باغات سے اور چشموں سے.
26:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی