سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 55

  1. وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِنَّهُمْ
    اور بیشک وہ
    لَنَا
    ہمارے لیے
    لَغَآئِظُونَ
    البتہ غضب ناک کرنے والے ہیں

    اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں.

    26:55

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)