سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 51
-
إِنَّا نَطْمَعُ أَنْ يَغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطَايَانَا أَنْ كُنَّا أَوَّلَ الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم
- نَطْمَعُ
- ہم طمع رکھتے ہیں۔ امید رکھتے ہیں
- أَن
- کہ
- يَغْفِرَ
- بخش دے گا
- لَنَا
- ہمارے لیے
- رَبُّنَا
- ہمارا رب
- خَطَٰيَٰنَآ
- ہماری خطائیں
- أَن
- کہ
- كُنَّآ
- ہیں ہم
- أَوَّلَ
- پہلے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والے
اس بنا پر کہ ہم سب سے پہلےایمان والے بنے ہیں ہمیں امید پڑتی ہے کہ ہمارا رب ہماری سب خطائیں معاف فرما دے گا.
26:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی