سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 52
-
وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي إِنَّكُمْ مُتَّبَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَوْحَيْنَآ
- اور وحی کی ہم نے
- إِلَىٰ
- طرف
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ کی
- أَنْ
- یہ کہ
- أَسْرِ
- راتوں رات لے چل
- بِعِبَادِىٓ
- میرے بندوں کو
- إِنَّكُم
- بیشک تم
- مُّتَّبَعُونَ
- پیچھا کیے جانے والے ہو
اور ہم نے موسیٰ کو وحی کی کہ راتوں رات میرے بندوں کو نکال لے چل تم سب پیچھا کیے جاؤ گے.
26:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی