سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 50
-
قَالُوا لَا ضَيْرَ ۖ إِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا مُنْقَلِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَا
- نہیں
- ضَيْرَ
- کوئی پراہ۔ کوئی نقصان نہیں
- إِنَّآ
- بیشک ہم
- إِلَىٰ
- طرف
- رَبِّنَا
- اپنے رب کی
- مُنقَلِبُونَ
- پلٹنے والے ہیں
انہوں نے کہا کوئی حرج نہیں ، ہم تو اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں ہی.
26:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی