سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 41
-
فَلَمَّا جَاءَ السَّحَرَةُ قَالُوا لِفِرْعَوْنَ أَئِنَّ لَنَا لَأَجْرًا إِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- تو جب
- جَآءَ
- آئے
- ٱلسَّحَرَةُ
- جادوگر
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لِفِرْعَوْنَ
- فرعون کے لیے
- أَئِنَّ
- کیا بیشک
- لَنَا
- ہمارے لیے
- لَأَجْرًا
- واقعی اجر ہے
- إِن
- اگر ہوں
- كُنَّا
- ہم
- نَحْنُ
- ہم ہی
- ٱلْغَٰلِبِينَ
- غالب آنے والے
جادوگر آکر فرعون سے کہنے لگے کہ اگر ہم جیت گئے تو ہمیں کچھ انعام بھی ملے گا؟
26:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی