سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 42
-
قَالَ نَعَمْ وَإِنَّكُمْ إِذًا لَمِنَ الْمُقَرَّبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا،
- نَعَمْ
- ہاں
- وَإِنَّكُمْ
- اور بیشک تم
- إِذًا
- تب
- لَّمِنَ
- البتہ میں سے ہوں گے
- ٱلْمُقَرَّبِينَ
- مقربین
فرعون نے کہا ہاں! (بڑی خوشی سے) بلکہ ایسی صورت میں تم میرے خاص درباری بن جاؤ گے.
26:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی