سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 40
-
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِنْ كَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَعَلَّنَا
- شاید کہ ہم
- نَتَّبِعُ
- ہم پیروی کریں گے
- ٱلسَّحَرَةَ
- جادوگروں کی
- إِن
- اگر
- كَانُوا۟
- ہیں وہ
- هُمُ
- وہ
- ٱلْغَٰلِبِينَ
- غالب آنے والے
تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم ان ہی کی پیروی کریں.
26:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی