سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 39

  1. وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنْتُمْ مُجْتَمِعُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَقِيلَ
    اور کہا گیا
    لِلنَّاسِ
    لوگوں کے لیے
    هَلْ
    کیا
    أَنتُم
    تم
    مُّجْتَمِعُونَ
    جمع ہونے والے ہو

    اور عام لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ تم بھی مجمع میں حاضر ہوجاؤ گے؟

    26:39

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)