سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 38

  1. فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيقَاتِ يَوْمٍ مَعْلُومٍ

    لفظ کا ترجمہ

    فَجُمِعَ
    تو جمع کیے گئے
    ٱلسَّحَرَةُ
    جادوگر
    لِمِيقَٰتِ
    مقررہ وقت کے لیے
    يَوْمٍ
    ایک دن
    مَّعْلُومٍ
    معلوم

    پھر ایک مقرر دن کے وعدے پر تمام جادوگر جمع کیے گئے.

    26:38

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)