سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 37
-
يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- يَأْتُوكَ
- وہ لے آئیں گے تیرے پاس
- بِكُلِّ
- ہر قسم کا
- سَحَّارٍ
- بڑا جادوگر،
- عَلِيمٍ
- ماہر
جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں.
26:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ
جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں.
26:37ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی