سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 4
-
إِنْ نَشَأْ نُنَزِّلْ عَلَيْهِمْ مِنَ السَّمَاءِ آيَةً فَظَلَّتْ أَعْنَاقُهُمْ لَهَا خَاضِعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- اگر
- نَّشَأْ
- ہم چاہیں
- نُنَزِّلْ
- ہم اتار دیں
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مِّنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- ءَايَةً
- کوئی نشانی
- فَظَلَّتْ
- تو ہوجائیں
- أَعْنَٰقُهُمْ
- ان کی گردنیں
- لَهَا
- اس کے لیے
- خَٰضِعِينَ
- جھکنے والی
اگر ہم چاہتے تو ان پر آسمان سے کوئی ایسی نشانی اتارتے کہ جس کے سامنے ان کی گردنیں خم ہو جاتیں.
26:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی