سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 5
-
وَمَا يَأْتِيهِمْ مِنْ ذِكْرٍ مِنَ الرَّحْمَٰنِ مُحْدَثٍ إِلَّا كَانُوا عَنْهُ مُعْرِضِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- يَأْتِيهِم
- آتی ان کے پاس
- مِّن
- کوئی
- ذِكْرٍ
- نصیحت
- مِّنَ
- طرف سے
- ٱلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کی
- مُحْدَثٍ
- نئی
- إِلَّا
- مگر
- كَانُوا۟
- وہ ہوتے ہیں
- عَنْهُ
- اس سے
- مُعْرِضِينَ
- اعراض برتنے والے۔ منہ موڑنے والے
اور ان کے پاس رحمٰن کی طرف سے جو بھی نئی نصیحت آئی یہ اس سے روگردانی کرنے والے بن گئے.
26:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی