سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 3
-
لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَعَلَّكَ
- شاید کہ آپ
- بَٰخِعٌ
- ہلاک کرنے والے ہیں
- نَّفْسَكَ
- اپنی جان کو
- أَلَّا
- کہ نہیں
- يَكُونُوا۟
- وہ ہیں
- مُؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والے
ان کے ایمان نہ ﻻنے پر شاید آپ تو اپنی جان کھودیں گے.
26:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی