سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 32
-
فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَلْقَىٰ
- تو اس نے ڈالا
- عَصَاهُ
- اپنا عصا
- فَإِذَا
- تو اچانک
- هِىَ
- وہ
- ثُعْبَانٌ
- اژدھا تھا
- مُّبِينٌ
- صریح
آپ نے (اسی وقت) اپنی ﻻٹھی ڈال دی جو اچانک کھلم کھلا (زبردست) اﮊدہا بن گئی.
26:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی