سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 33
-
وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَزَعَ
- اور اس نے کھینچا
- يَدَهُۥ
- اپنا ہاتھ
- فَإِذَا
- تو اچانک
- هِىَ
- وہ
- بَيْضَآءُ
- سفید تھا
- لِلنَّٰظِرِينَ
- دیکھنے والوں کے لیے
اور اپنا ہاتھ کھینچ نکالا تو وه بھی اسی وقت ہر دیکھنے والے کو سفید چمکیلا نظر آنے لگا.
26:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی