سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 31

  1. قَالَ فَأْتِ بِهِ إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    کہا (فرعون نے)
    فَأْتِ
    پس لے آؤ
    بِهِۦٓ
    اس کو
    إِن
    اگر
    كُنتَ
    ہے تو
    مِنَ
    میں سے
    ٱلصَّٰدِقِينَ
    سچوں

    فرعون نے کہا اگر تو سچوں میں سے ہے تو اسے پیش کر.

    26:31

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)