سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 30
-
قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَيْءٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہاں (موسی نے)
- أَوَلَوْ
- کیا بھلا
- جِئْتُكَ
- میں لاؤں تمہارے پاس
- بِشَىْءٍ
- چیز
- مُّبِينٍ
- واضح
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی کھلی چیز لے آؤں؟
26:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی