سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 25
-
قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ أَلَا تَسْتَمِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- لِمَنْ
- واسطے اس کے جو
- حَوْلَهُۥٓ
- اس کے آس پاس تھے
- أَلَا
- کیا نہیں ہو
- تَسْتَمِعُونَ
- تم سنتے
فرعون نے اپنے اردگرد والوں سے کہا کہ کیا تم سن نہیں رہے؟
26:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی