سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 26

  1. قَالَ رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    کہا
    رَبُّكُمْ
    رب تمہارا
    وَرَبُّ
    اور رب
    ءَابَآئِكُمُ
    تمہارے باپ دادا کا
    ٱلْأَوَّلِينَ
    جو پہلے تھے

    (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا وه تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا پروردگار ہے.

    26:26

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)