سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 24
-
قَالَ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِنْ كُنْتُمْ مُوقِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- رَبُّ
- رب ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کا
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کا
- وَمَا
- اور جو
- بَيْنَهُمَآ
- ان دونوں کے درمیان ہے
- إِن
- اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مُّوقِنِينَ
- یقین کرنے والے
(حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا وه آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں کا رب ہے، اگر تم یقین رکھنے والے ہو.
26:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی