سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 23

  1. قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَالَمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    کہا
    فِرْعَوْنُ
    فرعون نے
    وَمَا
    اور کیا ہے
    رَبُّ
    رب
    ٱلْعَٰلَمِينَ
    العالمین

    فرعون نے کہا رب العالمین کیا (چیز) ہے؟

    26:23

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)