سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 22
-
وَتِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَيَّ أَنْ عَبَّدْتَ بَنِي إِسْرَائِيلَ
لفظ کا ترجمہ
- وَتِلْكَ
- اور یہ
- نِعْمَةٌ
- احسان
- تَمُنُّهَا
- تم نے یہ احسان کیا
- عَلَىَّ
- مجھ پر
- أَنْ
- کہ
- عَبَّدتَّ
- تو نے غلام بنایا
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل
مجھ پر تیرا کیا یہی وه احسان ہے؟ جسے تو جتا رہا ہے جبکہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے.
26:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی