سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 193

  1. نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ

    لفظ کا ترجمہ

    نَزَلَ
    اتارا
    بِهِ
    اس کو
    ٱلرُّوحُ
    روح
    ٱلْأَمِينُ
    الامین - امانت دار روح نے

    اسے امانت دار فرشتہ لے کر آیا ہے.

    26:193

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)