سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 194

  1. عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْذِرِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    عَلَىٰ
    اوپر
    قَلْبِكَ
    تیرے دل کے
    لِتَكُونَ
    تاکہ ہوجائے
    مِنَ
    میں سے
    ٱلْمُنذِرِينَ
    ڈرانے والوں

    آپ کے دل پر اترا ہے کہ آپ آگاه کر دینے والوں میں سے ہو جائیں.

    26:194

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)