سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 192
-
وَإِنَّهُ لَتَنْزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- لَتَنزِيلُ
- البتہ نازل کردہ ہے
- رَبِّ
- رب
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- العالمین کی طرف سے
اور بیشک و شبہ یہ (قرآن) رب العالمین کا نازل فرمایا ہوا ہے.
26:192
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی