سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 191
-
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- رَبَّكَ
- رب تیرا
- لَهُوَ
- البتہ وہ
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے،
- ٱلرَّحِيمُ
- رحم فرمانے والا ہے
اور یقیناً تیرا پروردگار البتہ وہی ہے غلبے واﻻ مہربانی واﻻ.
26:191
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی