سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 190
-
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- فِى
- اس میں
- ذَٰلِكَ
- البتہ
- لَءَايَةً
- ایک نشانی ہے
- وَمَا
- اور نہ
- كَانَ
- تھے
- أَكْثَرُهُم
- ان میں سے اکثر
- مُّؤْمِنِينَ
- مومن۔ ماننے والے
یقیناً اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں کےاکثر مسلمان نہ تھے.
26:190
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی