سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 192 – 194

  1. وَإِنَّهُ لَتَنْزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ

    اور بیشک و شبہ یہ (قرآن) رب العالمین کا نازل فرمایا ہوا ہے.

    26:192
  2. نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ

    اسے امانت دار فرشتہ لے کر آیا ہے.

    26:193
  3. عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْذِرِينَ

    آپ کے دل پر اترا ہے کہ آپ آگاه کر دینے والوں میں سے ہو جائیں.

    26:194

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی