سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 19
-
وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِي فَعَلْتَ وَأَنْتَ مِنَ الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَفَعَلْتَ
- اور تو نے کیا
- فَعْلَتَكَ
- اپنا کام
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- فَعَلْتَ
- کیا تو نے
- وَأَنتَ
- اور تو
- مِنَ
- میں سے ہے
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- ناشکروں
پھر تو اپنا وه کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے.
26:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی