سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 20
-
قَالَ فَعَلْتُهَا إِذًا وَأَنَا مِنَ الضَّالِّينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- موسی نے کہا
- فَعَلْتُهَآ
- وہ کیا تھا
- إِذًا
- جب
- وَأَنَا۠
- اور میں
- مِنَ
- سے
- ٱلضَّآلِّينَ
- راہ سے بے خبر
(حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ میں نے اس کام کو اس وقت کیا تھا جبکہ میں راه بھولے ہوئے لوگوں میں سے تھا.
26:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی