سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 18
-
قَالَ أَلَمْ نُرَبِّكَ فِينَا وَلِيدًا وَلَبِثْتَ فِينَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- نُرَبِّكَ
- ہم نے پالا تجھ کو
- فِينَا
- اپنے درمیان
- وَلِيدًا
- بچپنے میں
- وَلَبِثْتَ
- اور تو ٹھہرا
- فِينَا
- ہمارے درمیان
- مِنْ
- میں سے
- عُمُرِكَ
- اپنی عمر
- سِنِينَ
- کئی سال
فرعون نے کہا کہ کیا ہم نے تجھے تیرے بچپن کے زمانہ میں اپنے ہاں نہیں پاﻻ تھا؟ اور تو نے اپنی عمر کے بہت سے سال ہم میں نہیں گزارے؟
26:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی