سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 17
-
أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ
لفظ کا ترجمہ
- أَنْ
- یہ کہ
- أَرْسِلْ
- بھیج
- مَعَنَا
- ہمارے ساتھ
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل کو
کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کردے.
26:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی