سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 16
-
فَأْتِيَا فِرْعَوْنَ فَقُولَا إِنَّا رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأْتِيَا
- پھر جاؤ
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کے پاس
- فَقُولَآ
- تو کہو
- إِنَّا
- بیشک ہم
- رَسُولُ
- رسول ہیں
- رَبِّ
- رب
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- العالمین کے
تم دونوں فرعون کے پاس جاکر کہو کہ بلاشبہ ہم رب العالمین کے بھیجے ہوئے ہیں.
26:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی