سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 11

  1. قَوْمَ فِرْعَوْنَ ۚ أَلَا يَتَّقُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَوْمَ
    قوم
    فِرْعَوْنَ
    فرعون کے پاس
    أَلَا
    کیا وہ نہیں
    يَتَّقُونَ
    ڈرتے ہیں

    قوم فرعون کے پاس، کیا وه پرہیزگاری نہ کریں گے.

    26:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)