سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 12
-
قَالَ رَبِّ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُكَذِّبُونِ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا اے
- رَبِّ
- میرے رب
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أَخَافُ
- میں ڈرتا ہوں
- أَن
- کہ
- يُكَذِّبُونِ
- وہ جھٹلائیں گے مجھ کو
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا میرے پروردگار! مجھے تو خوف ہے کہ کہیں وه مجھے جھٹلا (نہ) دیں.
26:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی