سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 10
-
وَإِذْ نَادَىٰ رَبُّكَ مُوسَىٰ أَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- نَادَىٰ
- پکارا
- رَبُّكَ
- تیرے رب نے
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ کو
- أَنِ
- کہ
- ٱئْتِ
- آؤ۔ جاؤ
- ٱلْقَوْمَ
- قوم
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم (قوم کے پاس)
اور جب آپ کے رب نے موسیٰ (علیہ السلام) کو آواز دی کہ تو ﻇالم قوم کے پاس جا.
26:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی