سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 9

  1. وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِنَّ
    اور بیشک
    رَبَّكَ
    رب تیرا
    لَهُوَ
    البتہ وہ
    ٱلْعَزِيزُ
    زبردست ہے
    ٱلرَّحِيمُ
    رحم فرمانے والا ہے

    اور تیرا رب یقیناً وہی غالب اور مہربان ہے.

    26:9

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)