سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 30
-
وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہے گا
- ٱلرَّسُولُ
- رسول
- يَٰرَبِّ
- اے میرے رب
- إِنَّ
- بیشک
- قَوْمِى
- میری قوم نے
- ٱتَّخَذُوا۟
- بنا لیا تھا
- هَٰذَا
- اس
- ٱلْقُرْءَانَ
- قرآن کو
- مَهْجُورًا
- چھوڑ ہوا۔ ترک کیا ہوا
اور رسول کہے گا کہ اے میرے پروردگار! بےشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا.
25:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی