سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 31
-
وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ ۗ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- جَعَلْنَا
- بنایا ہم نے
- لِكُلِّ
- واسطے ہر
- نَبِىٍّ
- نبی کے
- عَدُوًّا
- دشمن
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْمُجْرِمِينَ
- مجرموں
- وَكَفَىٰ
- اور کافی ہے
- بِرَبِّكَ
- تیرارب
- هَادِيًا
- ہدایت دینے والا
- وَنَصِيرًا
- اور مددگار
اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے دشمن بعض گناه گاروں کو بنادیا ہے اور تیرا رب ہی ہدایت کرنے واﻻ اور مدد کرنے واﻻ کافی ہے.
25:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی