سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 29
-
لَقَدْ أَضَلَّنِي عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ إِذْ جَاءَنِي ۗ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِلْإِنْسَانِ خَذُولًا
لفظ کا ترجمہ
- لَّقَدْ
- البتہ تحقیق
- أَضَلَّنِى
- اس نے بھٹکادیا مجھ کو۔ گمراہ کردیا مجھ کو
- عَنِ
- سے
- ٱلذِّكْرِ
- ذکر (سے) نصیحت (سے)
- بَعْدَ
- بعد
- إِذْ
- اس کے کہ جب
- جَآءَنِى
- وہ آگئی میرے پاس
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان
- لِلْإِنسَٰنِ
- انسان کے لیے
- خَذُولًا
- بہت ہے وفا۔ چھوڑ دینے والا
اس نے تو مجھے اس کے بعد گمراه کردیا کہ نصیحت میرے پاس آپہنچی تھی اور شیطان تو انسان کو (وقت پر) دغا دینے واﻻ ہے.
25:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی