سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 61
-
لَيْسَ عَلَى الْأَعْمَىٰ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْأَعْرَجِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْمَرِيضِ حَرَجٌ وَلَا عَلَىٰ أَنْفُسِكُمْ أَنْ تَأْكُلُوا مِنْ بُيُوتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ آبَائِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أُمَّهَاتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ إِخْوَانِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَخَوَاتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَعْمَامِكُمْ أَوْ بُيُوتِ عَمَّاتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَخْوَالِكُمْ أَوْ بُيُوتِ خَالَاتِكُمْ أَوْ مَا مَلَكْتُمْ مَفَاتِحَهُ أَوْ صَدِيقِكُمْ ۚ لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَأْكُلُوا جَمِيعًا أَوْ أَشْتَاتًا ۚ فَإِذَا دَخَلْتُمْ بُيُوتًا فَسَلِّمُوا عَلَىٰ أَنْفُسِكُمْ تَحِيَّةً مِنْ عِنْدِ اللَّهِ مُبَارَكَةً طَيِّبَةً ۚ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَّيْسَ
- نہیں ہے
- عَلَى
- پر
- ٱلْأَعْمَىٰ
- اندھے (پر)
- حَرَجٌ
- کوئی حرج
- وَلَا
- اور نہ
- عَلَى
- پر
- ٱلْأَعْرَجِ
- لنگڑے (پر)
- حَرَجٌ
- کوئی حرج
- وَلَا
- اور نہ
- عَلَى
- پر
- ٱلْمَرِيضِ
- مریض (پر)
- حَرَجٌ
- کوئی حرج۔ گناہ
- وَلَا
- اور نہ
- عَلَىٰٓ
- پر
- أَنفُسِكُمْ
- تمہارے نفسوں پر
- أَن
- کہ
- تَأْكُلُوا۟
- تم کھاؤ
- مِنۢ
- سے
- بُيُوتِكُمْ
- اپنے گھروں سے
- أَوْ
- یا
- بُيُوتِ
- گھروں سے
- ءَابَآئِكُمْ
- تمہارے باپوں کے۔ باپ داد کے
- أَوْ
- یا
- بُيُوتِ
- گھروں سے
- أُمَّهَٰتِكُمْ
- تمہاری ماؤں کے
- أَوْ
- یا
- بُيُوتِ
- گھروں (سے)
- إِخْوَٰنِكُمْ
- تمہارے بھائیوں کے (گھروں سے)
- أَوْ
- یا
- بُيُوتِ
- گھروں (سے)
- أَخَوَٰتِكُمْ
- تمہاری بہنوں کے
- أَوْ
- یا
- بُيُوتِ
- گھروں سے
- أَعْمَٰمِكُمْ
- تمہارے چچاؤں کے
- أَوْ
- یا
- بُيُوتِ
- گھروں سے
- عَمَّٰتِكُمْ
- تمہاری پھوپھیوں کے
- أَوْ
- یا
- بُيُوتِ
- گھروں سے
- أَخْوَٰلِكُمْ
- تمہارے ماموؤں کے
- أَوْ
- یا
- بُيُوتِ
- گھروں سے
- خَٰلَٰتِكُمْ
- تمہاری خالاؤں کے
- أَوْ
- یا
- مَا
- جو
- مَلَكْتُم
- مالک ہوئے تم
- مَّفَاتِحَهُۥٓ
- اس کی کنجیوں کے
- أَوْ
- یا
- صَدِيقِكُمْ
- تمہارے دوست کے
- لَيْسَ
- نہیں
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- جُنَاحٌ
- کوئی گناہ
- أَن
- کہ
- تَأْكُلُوا۟
- تم کھاؤ
- جَمِيعًا
- مل کر
- أَوْ
- یا
- أَشْتَاتًا
- الگ الگ
- فَإِذَا
- پھر جب
- دَخَلْتُم
- داخل ہو تم
- بُيُوتًا
- گھروں میں
- فَسَلِّمُوا۟
- تو سلام کرو
- عَلَىٰٓ
- پر
- أَنفُسِكُمْ
- اپنے نفسوں (پر)
- تَحِيَّةً
- دعائے خیر ہے۔ تحفہ ہے
- مِّنْ
- سے
- عِندِ
- طرف سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی (طرف سے)۔ اللہ کے (پاس سے)
- مُبَٰرَكَةً
- بابرکت ہے
- طَيِّبَةً
- پاکیزہ ہے
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يُبَيِّنُ
- بیان فرماتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلْءَايَٰتِ
- آیات کو
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَعْقِلُونَ
- تم عقل سے کام لو
اندھے پر، لنگڑے پر، بیمار پر اور خود تم پر (مطلقاً) کوئی حرج نہیں کہ تم اپنے گھروں سے کھالو یا اپنے باپوں کے گھروں سے یا اپنی ماؤں کے گھروں سے یا اپنے بھائیوں کے گھروں سے یا اپنی بہنوں کے گھروں سے یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے یا اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے یا اپنے ماموؤں کے گھروں سے یا اپنی خاﻻؤں کے گھروں سے یا ان گھروں سے جن کی کنجیوں کے تم مالک ہو یا اپنے دوستوں کے گھروں سے۔ تم پر اس میں بھی کوئی گناه نہیں کہ تم سب ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاؤ یا الگ الگ پس جب تم گھروں میں جانے لگو تو اپنے گھر والوں کو سلام کرلیا کرو دعائے خیر ہے جو بابرکت اور پاکیزه ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل شده، یوں ہی اللہ تعالیٰ کھول کھول کر تم سے اپنے احکام بیان فرما رہا ہے تاکہ تم سمجھ لو.
24:61
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی